by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

فائل فوٹو

سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر سے زائد پاکستان کا قرض رول اوور کردیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کے لیے پاکستان کو دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کے لیے دیا تھا۔



PNP

Comments are closed.