by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

فیصل آباد میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

محکمۂ موسمیات نے حالیہ بارشوں کا سلسلہ 5 اگست تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔



PNP

Comments are closed.