اسلام آبادہائیکورٹ:فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا یا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کی توہین عدالت کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کر دی،
فواد چوہدری نے دو فورمز پر کارروائی کرنے کو چیلنج کر رکھا تھا۔
فواد چوہدری کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ سیشن کورٹ اور الیکشن کمیشن 2فورمز پر میرے خلاف ایک ہی الزام میں2 کارروائیاں چل رہی ہیں۔درخواست میں کہا گیا تھا کہ ایک الزام میں ایک ہی فورم پر کارروائی چل سکتی ہے، عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کا حکم دیا جائے۔
فواد چوہدری کی طرف سے 20جون کو دائر کی گئی درخواست پر 7جولائی کو فیصلہ محفوظ ہوا تھا، جو(آج) سنا دیا گیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔