رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے اس لیے ضروری ہیں کہ وسائل کی مساوی تقسیم ہو۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے بنیں گے تو مقامی لوگ حکمرانی کریں گے، چھوٹے انتظامی صوبوں کی تحریک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
PNP
Comments are closed.