by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

لندن: آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

PNP

Comments are closed.