by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 31 اگست تک کے لیے ہیں۔



PNP

Comments are closed.