by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این پی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 98 ہزار 950 روپے ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
 



PNP

Comments are closed.