by Rao Imran Suleman
Rao Nama

حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی کو چچا زاد نے بھرے بازار میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا

سرگودھا(پی این پی)حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی کو چچا زاد نے بھرے بازار میں فائرنگ کر کے قتل کر دیاـ

پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اورمصروف تفتیش ہیڈی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے موضع بیٹیاں میں 13 سالہ لڑکی کو حجاب نہ کرنے پر چچا زاد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گے پولیس مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے مصروف تفتیش ہے۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

PNP

Comments are closed.