by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن کے بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر کمی

کراچی(پی این پی)عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھرمیں 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 462336روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 515 روپے کم ہوکر 396378 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 17 روپےکم ہوکر  7124 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالرسستا ہوکر 4398 ڈالر کا ہوگیا۔



PNP

Comments are closed.