لندن(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز برطانیہ کے صدر ڈاکٹر شوکت نے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی کا جو قتل عام کر رہا ہے اگر ہمارے مسلم حکمرانوں نے عملی طور پر کچھ نہ کیا تو ہم سب اس کے ذمہ دار ہوں گے،ممکن ہے اللہ بھی ہمیں معاف نہ کرے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شوکت نے کہا کہ جہادبحثیت مسلمان ہم سب پر فرض ہے جس کا اختیار حکومت وحکمرانوں کے پاس ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح اسرائیل نے جنگ میں بچوں ،بوڑھوں ، عورتوں سمیت ہسپتالوں ، سکولز،دوسری انسانی بھلائی کے دفاتر پر غیر انسانی بربریت کا مرتکب ہوا میں ذاتی طور پر اس کی سختی سے مذمت کرتا ہوں اور میرے ساتھ میرے قائد چودھری شجاعت حسین کا بھی یہی موقف ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں درد دل رکھنے والے عوام کی بھی یہی سوچ ہے اور اس طرح اسرائیل جنگی جرائم کی صف میں شامل ہے اور اس کاعالمی عدالت میں احتساب کیا جائے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔