25 اکتوبر کو سی پی سی سینٹرل پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ اور فرانس پریس کے صدر فیبریس ویری نے پیرس میں تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں فریق پیرس اولمپکس کو نئے میڈیا اور مصنوعی ذہانت میں تعاون کو مضبوط بنانے اور تعاون کے شعبوں کو ہمہ جہت وسعت دینے کے ایک موقع کے طور پر لیں گے۔
شین ہائی شونگ نے کہا کہ رواں سال اپریل میں صدر شی جن پھنگ اور صدر میکرون کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پانے والے اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سی ایم جی نے فرانسیسی معاشرے کے تمام شعبوں کے ساتھ وسیع تعاون کیا ہے۔ ان میں پیرس اولمپک کھیلوں سے متعلق اے ایف پی کے ساتھ گہرا تعاون ہماری ترجیحات میں سے ایک ہے۔انہوں نے توقع کا اظہار کیا کہ دونوں فریق باہمی تعاون کو مضبوط بناتے رہیں گے اور بین الاقوامی رائے عامہ کے میدان میں انصاف کی مشترکہ آواز بلند کریں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔