کراچی ( پی این پی ) کراچی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم ارسلان شاہ کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے موبائل فون اور بغیر کاغذات والی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ملزم کے ساتھی کے گھر سے 30 بور پستول اور ایمونیشن بھی ملا ہے۔
ملزم شیرپاؤ کالونی، ملیر، قیوم آباد اور کورنگی کے علاقوں میں وارداتوں میں ملوث ہے۔
PNP
Comments are closed.