کراچی :نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نےملاقات کی جس میںدوطرفہ تعلقات، تجارت اور سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق ملاقات میں بات چیت کی گئی۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ ایتھوپیا کی معیشت ترقی کر رہی ہے،
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سے ایتھوپین ایئر لائن شروع کرنے پر سفیر کو مبارکباد دی
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اب ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور عوامی رابطے بڑھیں گے،
اس موقع پر ایتھوپین سفیرجمال بکر عبداللہ نے کہا کہ ائیرلائن شروع ہونے سے تاجروں کی آمد رفت میں آسانی ہوگی،۔
انہوں نے کہا کہ ایتھوپیاافریقہ کی ابھرتی ہوئی معیشت ہے۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔