لاہور (پروموشنل ریلیز) پاک ویلز ایک بار پھر اپنا مشہور اور مقبول ترین کار میلہ کراچی لے کر آ رہا ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی بغیر کسی پریشانی کے، براہِ راست اور حقیقی خریداروں کو جلد از جلد فروخت کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
پاک ویلز کار میلہ میں ہزاروں خریدار اور فروخت کنندگان ایک ہی چھت تلے جمع ہوتے ہیں۔ گاڑی مالکان اپنی گاڑیاں ڈسپلے پر لگاتے ہیں، خریدار موقع پر ہی معائنہ کرتے ہیں اور موقع پر ہی سودا طے پا جاتا ہے۔
تقریب کی تفصیلات
* مقام: ہال نمبر 5 اور آؤٹر ایریا، ایکسپو سینٹر کراچی
* دن اور تاریخ: اتوار، 27 ستمبر 2026
* وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
گاڑی کی رجسٹریشن کا طریقہ کار
اگر آپ کار میلہ میں اپنی گاڑی ڈسپلے پر لگانا چاہتے ہیں تو پیشگی رجسٹریشن کروائیں:
آن لائن رجسٹریشن فارم پر کریں۔
پاک ویلز کے نمائندے کی کال کا انتظار کریں۔
اگر کال مس ہو جائے تو 042-111-943-357 پر رابطہ کریں۔
بینک الفلاح کے ذریعے رجسٹریشن فیس ادا کریں:
Account Title: PW A/C
IBAN: PK83ALFH0028001004507309
ادائیگی کی تصدیق کے بعد واٹس ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعے اپنا باقاعدہ رجسٹریشن کوڈ حاصل کریں۔
قبل از وقت رجسٹریشن پر 40 فیصد تک رعایت
کار میلہ والے دن کی اصل فیس 5,000 روپے ہوگی، تاہم پیشگی رجسٹریشن پر زبردست ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے:
کیٹیگری ڈسکاؤنٹڈ فیس ڈسکاؤنٹ
بیسک Rs. 3,000 40%
اسٹینڈرڈ Rs. 3,500 30%
پریمیم Rs. 4,000 20%
ڈسکاؤنٹ کی آخری تاریخ:
پیشگی رجسٹریشن جمعہ، 25 ستمبر 2026 رات 9:00 بجے تک کھلی ہے۔
محدود نشستیں دستیاب ہیں، گنجائش مکمل ہوتے ہی رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔
اہم نوٹ: ڈیڈ لائن کے بعد یا ایونٹ والے دن رجسٹریشن کروانے کی صورت میں بغیر کسی کیٹیگری ڈسکاؤنٹ کے پوری فیس 5,000 روپے وصول کی جائے گی۔
گاڑیوں کی دنیا کی تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے — گوگل نیوز پر پاک ویلز کو فالو کریں۔
PNP
Comments are closed.