کراچی(پی این پی) سپرہائی وے پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثہ سپرہائی وے سے ناردرن بائی پاس کٹ کے قریب پیش آیا۔
PNP
Comments are closed.