آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، بھاؤ گزشتہ روز پر ہی برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے پر ہی موجود ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے پر برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی حصص بازار میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سونے کی قیمت 4150 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔
PNP
Comments are closed.