نیویارک: یو ایس اسپیس ایکسپلوریشن ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس اور نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن ناسا نے راکٹ لانچ کے آخری لمحات میں تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے، اسی شام کے لیے طے شدہ “کریو-10” نامی لانچ مشن منسوخ کر دیا۔
منصوبے کے مطابق، امریکی مشرقی وقت کے مطابق 12 مارچ کی شام 7:48 پر، فالکن 9 راکٹ لانچ کیا جانا تھا، جو ڈریگن خلائی جہاز اور چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن لے کر جا رہا تھا ۔ایک ہفتے بعد واپسی کے دوران یہ دو امریکی خلابازوں بوچ ولمور اور سونی ویلمز کو واپس لانے والا تھا جو خلائی اسٹیشن پر 9 ماہ سے زائد عرصے سے پھنسے ہوئے ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔