by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف اقدامات، صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔



PNP

Comments are closed.