by Rao Imran Suleman
Rao Nama

راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

راولپنڈی میں خاتون کے ہمراہ ون ویلنگ کرتے نوجوان کی ویڈیو پر سی ٹی او کا نوٹس، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، مال روڈ انڈر پاس پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے عوام کی جان خطرے میں ڈال کر جرم کا ارتکاب کیا۔



PNP

Comments are closed.