کراچی ( پی این پی ) ایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سےحاصل شواہد کی مزید جانچ جاری ہے۔
PNP
Comments are closed.