کراچی(پی این پی)عالمی ومقامی سطح پر سونے اورچاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا3500روپے مہنگا ہونے سے قیمت 4لاکھ 25ہزار636روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ3001روپے بڑھنے سے 3لاکھ 64ہزار914روپے کافی تولہ ہو گیا۔
فی تولہ چاندی کا بھاؤ61روپے بڑھ کر 5854روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا35ڈالر اضافے سے 4031ڈالر کا ہو گیا۔
PNP
Comments are closed.