لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے36 اضلاع میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 185 کیسز رپورٹ ہوئے۔
محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں 2 اور فیصل آباد میں 1 نیا ڈینگی مریض سامنے آیا ہے۔
محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کُل 7 مریض زیرِ علاج ہیں۔
Trending
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔