by Rao Imran Suleman
Rao Nama

صوبوں پر آئینی تجویز آئی تو بات کریں گے، فریال تالپر

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپر نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر کوئی آئینی تجویز یا مسودہ سامنے آئے گا تو بات کریں گے۔

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپر کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب کی ترقی کا موازنہ کرنے والے غلط کرتے ہیں، سندھ میں بھی ترقی ہو رہی ہے۔



PNP

Comments are closed.