by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مسافر وین دریا میں گرگئی، 11 افراد جاں بحق

غذر (پی این پی)غذر میں نوح پل کے قریب مسافر وین دریائے یاسین میں جا گری، حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دریائے یاسین سے اب تک 11 افراد کی لاشوں کو نکالا جا چکا ہے، اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، زخمیوں کو گاہکوچ منتقل کیا جا رہا ہے، مسافر وین گلگت سے ہندور جا رہی تھی۔

PNP

Comments are closed.