by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 4 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل

میرپورخاص میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق حادثہ سندھڑی کے قریب پھلاڈیوں، تگوسر روڈ پر پیش آیا، حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا۔



PNP

Comments are closed.