بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نےمنعقدہ پریس کانفرنس میں بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد اور انتخابات میں عوامی لیگ کی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک دوست ہمسایہ ملک کی حیثیت سے چین بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے بعد کے سیاسی ایجنڈے کو قانون کے مطابق آگے بڑھانے پر بھرپور حمایت کرتا ہے
اور باہمی احترام، مساوات، باہمی فائدے اور ایک دوسرے کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں کی بنیاد پر روایتی دوستی ، اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر اورچین بنگلہ دیش اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی نئی اور وسیع تر ترقی کے مزید فروغ کے لیے بنگلہ دیش کی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔