گجرات(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ اب ختم ہوچکا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں چودھری سالک حسین نے کہا کہ ن لیگ نے گجرات میں پارٹی ٹکٹیں نہ دینے کا فیصلہ اپنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے مدمقابل امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ نہ دے کر ہمیں عزت دی ہے۔ شہباز شریف نے ہر معاملے میں ہمیں سپورٹ کیا، ن لیگ سے وہ ہی4 سیٹیں مانگیں جہاں سے ق لیگ جیتی تھی۔
اُن کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ق واحد جماعت ہے جس نے پی ڈی ایم کو بالکل تنگ نہیں کیا، میرا فیملی کیساتھ ہی الیکشن ہے جو اچھا نہیں لگ رہا۔
چودھری سالک نے یہ بھی کہا کہ سیاستدانوں کو اپنی غلطی تسلیم کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ایران ایشو پردنیا نے مذمت کی، ہر کوئی چاہتا ہے امن رہے۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔