سال 2023 میں ، ماسکو ایکسچینج میں چینی کرنسی کی ٹریڈنگ کا حجم امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ، جو غیر ملکی زرمبادلہ کے لین دین کے کل حجم کا تقریباً 42فیصد ہے۔
روس کے “کومرسینٹ” اخبار نے حال ہی میں اطلاع دی ہے کہ 2023 میں ماسکو ایکسچینج میں چینی کرنسی آر ایم بی کا تجارتی حجم 34.15 ٹریلین روبل تک جا پہنچا جو 2022 کے حجم سے دوگنا زائد ہے۔ 2023 میں ماسکو ایکسچینج میں ٹریڈ ہونے والےامریکی ڈالر کا حجم تقریباً 32.49 ٹریلین روبل رہا ، جو لین دین کے مجموعی حجم کے 40فیصد سے بھی کم ہے۔ اس کے علاوہ ، یورو 14.6 ٹریلین روبل کے حجم کے ساتھ تیسرے نمبر پر ٹریڈ کیا گیا ، جو مجموعی طور پر 18فیصد سے بھی کم ہے۔جبکہ 2022 میں ، ماسکو ایکسچینج میں امریکی ڈالر اور یورو کا مشترکہ حصہ 87فیصد تھا۔ 4 دسمبر 2023 کو ، ماسکو ایکسچینج نے چینی کرنسی آر ایم بی اور روبل کی تجارت کے لئے تین نئے اقدامات متعارف کروائے تھے ، جس کا مقصد مارکیٹ کے شرکاء کے لئے ایکسچینج آپریشنز کی سہولت میں اضافہ کرنا اور تجارتی خطرات کو کم کرنا ہے۔
Trending
- سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔