ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 20 ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو 29 رنز سے شکست دیدی ۔ مائیکل پیپر کی جارحانہ اننگز اور ڈیتھ اوورز میں آندرے رسل کی پاور ہٹنگ کی بدولت نائٹ رائیڈرز نے 10 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے تھے۔
جواب میں دبئی کیپیٹلز ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز ہی بناسکی
دبئی کیپیٹلز کے ڈیوڈ وارنر اور جیسن ہولڈر نے 42، 42 رنز بنائے تاہم دیگر کھلاڑی زیادہ اچھی کارکردگی نہیں دکھاسکے اور پھر ابوظبی نائٹ رائیڈرز بالنگ بھی جاندار تھی جس کے سبب دبئی کیپٹلز کا رنز کا تعاقب ناکام رہی
ابوظبی کے ڈیوڈ ولی، سنیل نارائن اور عماد وسیم نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
ڈیوڈ ولی نے 18 گیندوں پر 26 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ رحمان اللہ گرباز اور سیم بلنگز کی اہم وکٹوں سے کیپیٹلز کے ٹاپ آرڈر کو نقصان پہنچایا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔