غزہ(نیوزڈیسک)اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں بعض اہداف پر فضائی حملے جاری رکھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں دو رہائشی عمارتیں متاثر ہوئیں، جس میں کم از کم 11 افراد شہید ہوئے۔ 7 فروری کی شام کو فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کی۔ عباس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن و سلامتی صرف “دو ریاستی حل” کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مقامی وقت کے مطابق سات تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں حماس کی جنگ بندی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے 7 تاریخ کو جنگ بندی کو مسترد کرنے کے ریمارکس کے بعد، حماس کے کئی سینئر رہنماؤں نے اسرائیل پر تنازع کو طول دینے کا الزام لگایا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔