بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا “اسپرنگ فیسٹیول گالا اور چینی اسپرنگ فیسٹول ثقافتی زون” کی پروموشنل ویڈیو سی این این کی آفیشل ویب سائٹ اور کلائنٹ پر نشر ہونا شروع ہوئی ، جس میں سی این این کے عالمی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے 580 ملین سے زیادہ ناظرین کا احاطہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ، اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل ویڈیو ، جو 5 تاریخ کو متعدد سی این این ٹی وی چینلوں اور اسٹریمنگ میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہونا شروع ہوئی ، 8 تاریخ تک 110 ملین سے زیادہ بار دیکھی گئی ہے۔
برطانیہ، آسٹریلیا اور دیگر ممالک کے ٹیلی ویژن ناظرین کا کہنا ہے کہ پروموشنل ویڈیو میں خوشگوار ماحول بہت اچھا معلوم ہو رہا ہے ! اسپرنگ فیسٹیول گالا ایک آئینے کی طرح ہے، جو چین کی زندگی اور شاندار ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔