بیجنگ(نیوزڈیسک)انتہائی خوبصورت! روایتی چائنیز پیٹرن تخلیقی شو “۔نئے سال کا کمخواب” جس کا ہر فریم بہت خوبصورت ہے،نئے سال کا کمخواب نمونہ صوبہ گانسو سے تعلق رکھنے والی ایک 93 سالہ خاتون چانگ شانا کی دستی مہارت کا ثبوت ہے۔
اس خاتون نے بچپن میں اپنے والد چانگ شوہونگ کے ساتھ مل کر تون ہوانگ میں میورلز پر کام کیا ۔ اُس نے اپنی جوانی تون ہوانگ گروٹوس میں گزاری اور خود کو تون ہوانگ آرٹ کی تحقیق اور تحفظ کے لئے وقف کردیا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔