دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کا آغاز ہوا۔تین روزہ سمٹ 14 فروری تک جاری رہے گی۔
“مستقبل کے لیے حکومت کی تشکیل” کے موضوع پر ہونے والی اس سمٹ کا مقصد بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا اور اہم عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومتوں کو مشاورت فراہم کرنا ہے ۔ اس سمٹ میں چھ موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جن میں حکومت کی ڈیجیٹل تبدیلی، مصنوعی ذہانت و جدید ٹیکنالوجی، ترقیاتی ماڈل اورمستقبل کی معیشتوں کی تعمیر نو، مستقبل کے معاشرے اور تعلیم، پائیداری اور نئی عالمی تبدیلیاں، شہروں کی آباد کاری اور عالمی صحت عامہ شامل ہیں ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔