دبئی (نیوزڈیسک)نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی سیزن 2 کے لئے کرکٹ لیجنڈ یوراج سنگھ کو کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل کرنے کا اعلان کیا۔
یوراج کی شمولیت نے اسکواڈ کو تجربہ ، مہارت اور قیادت کی گہرائی سے مالا مال کردیا ہے جس سے ٹورنامنٹ کے آئندہ ایڈیشن میں قیادت کرنے کے لئے نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی تیاری کو تقویت ملی ہے۔
یوراج سنگھ کے قائدانہ کردار کے اعلان نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی سیزن 2 میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی شرکت بارے جوش و خروش بڑھا دیا ہے جس سے دنیا بھر میں شائقین اور کرکٹ کے شائقین میں نیا ولولہ پیدا ہوا ہے۔
بابر اعظم، راشد خان، کیرون پولارڈ امام الحق، نسیم شاہ، متھیشا پتھیرانا، رحمان اللہ گرباز، آصف علی اور محمد عامر پر مشتمل ایک ماہر اسکواڈ کے ساتھ نیو یارک اسٹرائیکرز نہ صرف مضبوط حریف کے طور پر ابھرا ہے بلکہ ٹیم کی مسلسل بہتری اور فتح کا عزم بھی کیا ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔