بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلپائن کی سینیٹ نے نام نہاد “میری ٹائم زون ایکٹ” کو منظور کرکے مقامی قانون سازی کی شکل میں بحیرہ جنوبی چین ثالثی کیس کے کالعدم فیصلے کو مستحکم کرنے اور چین کے جزیرہ حوانگ یئن اور نانشا جزائر کے بیشتر جزائر اور متعلقہ پانیوں کو اس کے سمندری علاقے میں غیرقانونی طور پر شامل کرنے کی جو کوشش کی ہے، وہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق و مفادات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ چین نے اس کی سختی سے مخالفت کی ہے اور فلپائن سے سخت احتجاج کیا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی