سان فرانسسکو سے جاپان کے شہر اوساکا جانے والی یونائیٹڈ ایئر لائنز کے ایک بوئنگ طیارے کا دوران پرواز ٹائر گر گیا اور ٹیک آف کے 25منٹ بعد طیارے کو لاس اینجلس میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ اس واقعے کے باعث سان فرانسسکو بین الاقوامی ہوائی اڈے کا رن وے مختصر طور پر بند کر دیا گیا، جسے بعد میں دوبارہ کھول دیا گیا تھا۔
سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ طیارہ بوئنگ 200-777 تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرنے والا ٹائر ملازمین کے زیر استعمال پارکنگ میں گرا جس سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔