تل ابیب (نیوزڈیسک)ہزاروں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں ایک ریلی نکالی، جس میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کی فوجی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا گیا اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسی دن زیر حراست اسرائیلی افراد کے اہل خانہ، رشتہ داروں ،دوستوں اور دیگر مظاہرین سمیت ہزاروں افراد نے تل ابیب میں ریلی نکالی۔ انہوں نے نیتن یاہو کے استعفے اور غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور پالیسیوں میں فوری تبدیلی کا مطالبہ کیا۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس کے ساتھ جلد از جلد جنگ بندی کا معاہدہ کرے اور قیدیوں کی رہائی کے لیے مزید اقدامات کرے۔
ریلی میں شریک متعدد مظاہرین کی اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post