اقوام متحدہ میں 2024کے چینی زبان کے دن اور چائنا میڈیا گروپ کے چوتھے اوورسیز ویڈیو فیسٹیول کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
چائنا میڈیا گروپ ،جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مشن مشترکہ طورپر اس ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں۔
” بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار” کے موضوع پر اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے “نوجوانوں” کے ویڈیو زکے کام کی درخواست کی گئی اور نوجوان فنکاروں کے قومی کنسرٹ اورتخلیقی چینی خطاطی کی نمائش جیسی سرگرمیوں کے ذریعے چینی نوجوانوں کی جواں قوت کو ہمہ جہت انداز میں دکھایا تاکہ چینی اور غیر ملکی نوجوانوں کے درمیان تبادلے کو فروغ دیا جائے اور پائیدار ترقی کے لیے مل کر کام کیا جائے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔