بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کے روز وسطی چین کے صوبے ہونان کے دارالحکومت چانگ شا کا دورہ کیا۔
صدر مملکت نے نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی ترقی کو تیز کرنے اور اعلی معیار کے کھلے پن کو فروغ دینے کے لیے مقامی کوششوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ ہونان کا دورہ مقامی حالات کے مطابق نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے موقع پر دی جانے والی پہلی راہنمائی ہے ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔