ہر سال 21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ جنگلات کی ماحولیاتی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا وقت بھی ہے۔ سبزے اور زندگی سے بھرپور جنگلات ہمیں زندگی کی لامحدود قوت فراہم کرتے ہیں۔ اس خاص دن پر ہم نے آپ کے لیے چین کے سب سے خوبصورت جنگلات کے مناظر منتخب کیے ہیں ، آئیے ہم قدرت کے اس عجائب خانے میں کھو جائیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی