اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں 2025 کو امن اور اعتماد کا بین الاقوامی سال قرار دیا گیا ہے۔
قرارداد میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ وہ تنازعات کو جامع مذاکرات کے ذریعے حل کرے اور پائیدار ترقی، امن و سلامتی اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے بین الاقوامی تعلقات میں امن اور اعتماد کی مضبوطی کو یقینی بنائے۔ 21 مارچ کو جنرل اسمبلی نے ایک اور قرارداد بھی منظور کی جس میں ہر قسم کے منظم بین الاقوامی جرائم کے نتیجے میں سامنے آنے والے خطرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور متعلقہ فریقوں کے مابین بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے 15 نومبر کو ، ہر طرح کے منظم بین الاقوامی جرائم کی روک تھام اور ان کا مقابلہ کرنے کا بین الاقوامی دن قرار دیا گیا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔