بیجنگ (نیوزڈیسک)بیجنگ میں چینی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے یوریشین امور سفیر لی ہوئی نے یوکرین بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اپنی شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کے بارے میں بریفنگ دی ۔
چینی میڈیا کے مطابق لی ہوئی نے یوکرین بحران کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لیے 2 مارچ سے شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کا آغاز کیا اور روس ، یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز ، پولینڈ ، یوکرین ، جرمنی اور فرانس کا دورہ کیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔