چین کے دورے پر آئے ہوئے ڈومینیکا کے وزیر اعظم اسکیریٹ نے چائنامیڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بو آو ایشیائی فورم دنیا بھر کے ممالک کے مابین تبادلوں کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔جمعرات کے روز انہوں نے کہا کہ خیالات کا تبادلہ بہت اہم ہے۔ہمیں ان مسائل پر غور کرنے کی ضرورت ہے جن کا ہمیں سامنا ہے، کیونکہ یہ ایک تسلسل کے ساتھ ترقی کرنے والی دنیا ہے اور ہمیں جن چیلنجز کا سامنا ہے وہ ہر روز تبدیل ہو رہے ہیں، لہذا عالمی رہنماؤں، علاقائی رہنماؤں، مقامی حکومتوں اور عام لوگوں کے لئے اس قسم کی بات چیت کرنا بہت ضروری ہے.
اسکیریٹ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور چینی حکومت نے چینی طرز کی جدید کاری کی تعمیر کا وژن پیش کیا ہے جسے چینی عوام نے سمجھا، خوش آمدید کہا اور حمایت دی، جو صدر شی کی قائدانہ صلاحیت کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی طرز کی جدیدکاری کے وژن کو عملی جامہ پہنانے سے نہ صرف چین بلکہ دنیا کو بھی فائدہ ہوگا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔