بیجنگ(نیوزڈیسک)پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان اور ایئر فورس کے سینئر کرنل تھیئن جون لی نے کہا کہ چین کے سالانہ تربیتی منصوبے کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر نے 2 اپریل سے چین میانمار سرحد پر چین کی جانب “جوائنٹ لائیو فائر ایکسرسائز “کا انعقاد کیا جس میں بری فوج اور فضائیہ شریک ہیں۔ تھیٹر میں موجود فوجی ،قومی خودمختاری، سرحدی استحکام اور عوام کے جان و مال کا بھر پور تحفظ کرتے ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی