بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے 8 اپریل کو منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے اس ہفتے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان اور فلپائن کے رہنماوں کے امریکہ کا دورہ کرنے اور اس دوران دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھاکہ اس پر چین کا کیا ردِ عمل ہے ؟
ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ کسی بھی ملک کی جانب سے کیا جانے والا کوئی بھی تعاون علاقائی امن و استحکام کے لیے سازگار ہونا چاہیے اور ہم خطے میں سمال گروپس اور بلاک محاذ آرائی کی مخالفت کرتے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔