غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے، چینی حکومت نے اپنی صلاحیت کے مطابق فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے لیے مصر کے راستے خوراک، ادویات، اناج اور طبی سامان جیسی ہنگامی انسانی امداد کی مزید کھیپیں فراہم کی گئی ہیں۔
فلسطین کے لیے چین کی یہ نئی امداد کھیپیں بالترتیب 18 اپریل اور 19 اپریل کو مصر کے العریش ہوائی اڈے اور پورٹ سعید پر پہنچیں گے اور انہیں رفح کے راستے غزہ پہنچایا جائے گا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔