آج سے دو سال قبل 21 اپریل 2022 میں ،چینی صدر شی جن پھنگ نے بواؤ ایشیائی فورم کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں پہلی بار گلوبل سیکورٹی انیشیٹو پیش کیا اور بین الاقوامی سلامتی کے خسارے کو پورا کرنے اور سلامتی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے چینی حل فراہم کیا۔
بین الاقوامی شخصیات کے مطابق گزشتہ دو سالوں کے دوران چین نے گلوبل سیکورٹی انیشیٹو کے نفاذ کے فروغ میں تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں۔ گلوبل سیکورٹی انیشیٹو بین الاقوامی سلامتی کے خسارے کو ختم کرنے میں چین کے کردار کی نمائندگی کرتا ہے ۔
پاکستانی ماہر برائے بین الاقوامی امور سلطان حالی نے کہا کہ دنیا کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، اس تناظر میں صدر شی جن پھنگ نے گلوبل سیکورٹی انیشیٹو کی تجویز پیش کی۔ہم اس انیشیٹو کو سراہتے ہیں کیوںکہ سلامتی سے ہی خوشحالی اور ترقی حاصل کی جاسکتی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔