بیجنگ :چین کے قومی ادارہ شماریات اور چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے مشترکہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطا بق اپریل میں نان مینوفیکچرنگ بزنس ایکٹیویٹی انڈیکس 51.2 فیصد تھا، جو کہ نازک نقطے سے زیادہ تھا، اور نان مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں توسیع جاری رہی ہے۔اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ سروس انڈسٹری کے بوم لیول میں کمی آئی ہے۔ زیادہ تر صنعتوں میں پیداوار اور آپریشنز کی بحالی جاری ہے، سروے میں 15 کاروباری سرگرمیوں کے اشاریے نازک نقطے سے زیادہ رہے ہیں ، جس میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں تین کا اضافہ ہے۔ مارکیٹ توقعات کو دیکھتے ہوئے، سروس انڈسٹری کمپنیاں مارکیٹ کی ترقی کے امکانات کے بارے میں پرامید ہیں۔اس کے علاوہ ، تعمیراتی انڈسٹری کی نمو میں تیزی آئی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی