کیوبا نے عام پاسپورٹ کے حامل چینی شہریوں کو ویزا فری داخلہ دینے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا ٹورازم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں، کیوبا کے وزیر سیاحت خوان کارلوس گارسیا نے اعلان کیا کہ عام پاسپورٹ رکھنے والے چینی شہری بغیر ویزا کے کیوبا میں داخل ہوسکتے ہیں۔
گارسیا نے یہ بھی اعلان کیا کہ چین 2025 کے کیوبا ٹورازم فیسٹیول میں مہمان خصوصی ملک ہوگا اور چین اور کیوبا کے درمیان براہ راست پروازیں 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔