میانوالی :عبدالعظیم مصروالہ تبی سر اور ہیڈ ماسٹر فیض اللہ شاہ اف چاپری قطب خیل جو شادی خیل بردران کے قریبی رفقاء میں سے ہیں اور میاں نواز شریف کے جانثار ساتھی ہیں گزشتہ دن میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کالاباغ شکردرہ روڈ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ روڈ دو صوبوں کو اپس میں ملاتی ہیں اس وقت روڈ پر جو کام ہوا ہے وہ بھی جگہ جگہ سے اکھڑ رہی ہے. جب کہ کسی پل پر ابھی تک کام ہوا ہی نہیں ہے انہوں نے چئیرمین ڈیولپمنٹ کمیٹی امانت اللہ خان شادی خیل اور وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ روڈ پر فوری کام شروع کیا جائے. مزید براں عبدالعظیم نے ایلیمنٹری اسکول مصروالہ میں بچوں کے لیے واش روم کھولنے اور اساتذہ کی کمی کو فوری طور پر پوری کرنے کا کہا. یہ بات واضع رہے کہ ایلیمنٹری سکول مصروالہ میں اٹھ کلاسیں صرف 3 اساتذہ پڑھا رہے ہیں . انہوں نے کہا ہے کے سکول میں فوری طور پر مقامی استاتذہ بھرتی کیے جائیں تاکہ گاؤں کے بچوں کو گاؤں میں اچھی۔ تعلیم میسر ہو ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار
Next Post